D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

یل (پہلوان) - General

Topic: یل (پہلوان)

واضح رہے کہ یل کوئی مبارک اور مبارز یعنی کسی سے مقابلہ اور جنگ کرنے والا آدمی ہوتا ہے۔ ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بادشاہ یہ دیکھے کہ وہ مبارز یعنی کسی کے مقابلے میں جنگ کرنے والا افسر یا پہلوان بنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ وہ اپنی بادشاہت میں قوت اور شوکت پائے۔ اور اگر کوئی عالم شخص یہ دیکھے کہ کوئی فاضل یگانہ بحث میں تھا تو دلیل یہ ہے کہ وہ اپنے حضم و مخالف پر غالب آئے اور اگر کوئی تاجر و سوداگر آدمی یہ دیکھے کہ وہ مبارز یعنے جنگ اور لڑائی کرنے والا پہلوان ہو گیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ تجارت میں بہت سا مال حاصل کرے۔ اور اگر کوئی سپاہی آدمی یہ دیکھے تو دلیل یہ ہے کہ وہ تو نگر و مالدار ہو اور کوئی مل پائے۔ قولہ تعالیٰ : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَرْكَعُوا رُكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاسْجُدُوا ) وَاعْبُدُوا رَبَّكُمُ وَالْعَلُوا الْخَيْرَ وَلَعَلَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ترجمہ : "اے ایمان والے لوگو ! رکوع کرو اور سجدے بجا لاؤ اور بندگی کرتے رہو اپنے رب کی اور نیکی اور بھلائی کیا کرو تاکہ تم فلاح بہبود اور کامیابی حاصل کر سکو۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے ساتھ کوئی مبارزت سینے جنگ کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ دشمن پر غالب آئے۔ اور اگر دیکھے کہ حضم و مخالف اس پر غالب آیا تو اس کی تاویل خلاف اس سے ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ * اس نے کسی عورت کے ساتھ کوئی جنگ کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے کہ حال اس کا برا ہو اور وہ خود اور لاچار ہو جائے۔