ہباء (ہوائی ذرات) - حضرت جابر مغربی
Topic: ہباء (ہوائی ذرات)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی۔ اور اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے۔ سفید ہیں تو دلیل بے غمی پر ہے۔ ہد ہد (مشہور تاج والا پرندہ ہے)