ہاون دسته (اکھلی) - حضرت جابر مغربی
Topic: ہاون دسته (اکھلی)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہاون میں کوئی چیز شیریں کوئے۔ تو دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے فائدہ اٹھائے گا۔ اور اگر تلخ ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر جواہرات کو ہاون میں پیسے اور کوٹے دلیل ہے کہ اس قدر منفعت دیکھے گا اور آخر کار اس کا مال ضائع ہو گا۔