واری (جذام کی بیماری) - حضرت جعفر صادق
Topic: واری (جذام کی بیماری)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جذام درویش کے لئے تو نگری اور نعمت ہے اور دولت مندوں کے لئے گناہ سے رکنا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی تمام انگلیاں گر گئی ہیں۔ دلیل ہے کہ نیک کام کرے گا اور ممکن ہے کہ اس کا فرزند یا بھائی دنیا سے جائے۔