وکیل - حضرت جابر مغربی
Topic: وکیل
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر وکیل دیکھے کہ اس نے اپنے موکل پر مہربانی کی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی مرد کو پاکیزہ بات کہے گا۔ اور اگر موکل نے رو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سے منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تاویل بد ہے۔