وشه - حضرت ابن سیرین
Topic: وشه
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے دلیل ہے کہ کام ڈھونڈنے گا اور پورا کام پائے گا اور اس کا مقصود حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تپاک پانی سے منہ دھویا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اپنا ہاتھ اور منہ دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں کے لئے مدد چاہے گا اور اس کی مراد حاصل ہو گی۔