D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

وشه - حضرت جابر مغربی

Topic: وشه

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے وشہ سے کوئی چیز دھوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا پراگندہ کام جمع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے وشہ چبایا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کی بہت غیبت کرنے گا۔ وضوئے نماز نماز کا وضو)