. - حضرت دانیال
Topic: .
ہر ایک اپنے اپنے زمانہ اور اس عاجز نے استادوں کے فرامین میں سے چھ مخصوں کے فرمان زبانی یاد کئے ہیں میں یگانہ روزگار اور حکیم وقت گزرا ہے اور زمانے میں نجیب النسب ہے۔ (۱) حضرت دانیال علیہ السلام (۲) جعفر صادق رضی اللہ کرمانی رحمتہ اللہ علیہ (۶) اسماعیل بن اشعث رضوان اللہ علیہم اجمعین اللہ عنہ ۔ (۳) محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ (۴) جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ (۵) در سب سے پہلے جن چیزوں کی تعبیر بیان کرنے والوں کو سخت ضرورت ہے، سولہ فصلوں میں بیان کی ہیں اور ہر ایک بات کو بر محل بیان کیا ہے تاکہ پڑھنے اور سیکھنے والے پر آسانی ہو اور کوئی دقیقہ اس پر پوشیدہ نہ رہے۔ انشاء اللہ تعالی اور اللہ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ میں فصل اول۔ خواب کا مزاج پہچانتا۔ فصل دوم خواب کی قسموں کا جاننا۔ فصل تیسری یاد نفس اور روحکے بیان میں۔ فصل چوتھی۔ خوابوں کی درستی کی معرفت میں فصل پانچویں۔ بچے اور جھوٹے خواب کی شناخت میں۔ ہیں۔ فصل چھٹی۔ خوابوں کے فرق کے جاننے کے بیان میں فصل ساتویں۔ متفرق خوابوں کی معرفت ہیں۔ فصل آٹھویں۔ علم جفر اور فال کے جاننے ہیں۔ فضل تاویں۔ بھولے ہوئے خواب کی معرفت میں۔ فصل دسویں جاہلوں کے قول کے مطابق مطابق خواب کے چھوڑنے کے بیان میں فصل کے بیان میں۔ فصل گیارہویں۔ حالت خواب کی شناخت میں۔ فصل بارہویں۔ شرط اور ادب تاویل کی معرفت میں۔ فصل تیرہویں۔ سائل اور تعبیر بیان کرنے والے کی اقسام میں۔ فصل چودہویں۔ تعبیر کے طریقوں کی معرفت میں۔ فصل پندرہویں۔ ان مسائل کے جاننے کے بارے میں کہ جن کی تعبیر بر عکس ہوتی ہے۔ فصل سولہویں۔ حق سبحانہ تعالی کے دیدار کی تاویل میں اور فرشتوں اور پیغمبروں کی زیارت کے بیان میں اور ان سب کو ترتیب وار بیان کیا ہے۔ خوابوں کی تعبیر کے علم کے طرز طریقے کو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں۔ یعنی اگر خواب کے پہلے الف اور یا ہو تو اس کو حروف الف اور یا میں تلاش کرو اور اگر حرف اول الف اور تا ہو تو حرف الف اور تا میں ڈھونڈو اور اگر پہلا حرف الف اور یا یا الف اور میم ہے تو اس ترتیب کو دوسرے حروف کے شروع میں نگاہ رکھو تاکہ خوابوں کا نکالنا آسان ہو جائے اور کسی دانا پر بھی یہ طریقہ پوشیدہ نہ رہے گا۔ اس کتاب میں تاویل کے ساتھ نگاہ کرنی چاہیے اور ہم حق سبحانہ تعالے سے اس کتاب کے ختم کرنے کی توفیق چاہتے ہیں اور رب الارباب سے دونوں جہان کے ثواب کی امید رکھتے ہیں اور اللہ تعالی ہی خوب جانتا ہے۔