D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ورنج - حضرت جعفر صادق

Topic: ورنج

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھاج تین وجہ پر ہے : (۱) کاموں میں اتفاق کرنے والا (۲) معیشت کا شریک (۳) مشکل کام اس پر آسان ہو گا۔