D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

کرمانی رحمتہ اللہ اللہ : علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ کہ خواب میں باغ سے مراد مالدار اور صاحب : اگر کوئی یہ خواب دیکھے کہ موسم بہار یا گرمی کے دنوں میں وہ خوش و خرم پھر رہا تھا اور اس باغ میں طرح طرحہوا تھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ خواب والا شہادت کی موت مرے گا۔ کیونکہ یہ تمام صفتیں بہشت کی ہیں۔ کے میوے لگے ہوئے تھے اور رنگا رنگ کے پھول اور سبزے کھل رہے تھے اور پانی جاری تھا اور وہ اس باغ میں پیش اگر کوئی شخص حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی شہر یا کسی جگہ میں دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس شہر میں یا جگہ میں نعمت فراخ ہو جاوے گی اور وہاں کے لوگوں کے لئے تسلی خاطر حاصل ہو جاوے گی۔ اگر کوئی شخص حضرت اسرائیل علیہ السلام کو غمناک دیکھے اور غمناکی کی حالت میں نرسنگا پھونکتے ہوئے دیکھے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس ملک میں موت بہت ہو گی اور ظالم ہلاک ہو جاویں گے۔ اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کسی کے مال کو مال والے کی رضامندی سے راہ خدا میں خرچ کر رہا تھا تو اس کے خیر و شر کی تعبیر صاحب ماں کی طرف پلٹ جائے گی۔ اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کسی مرد کا پستان چوس رہا تھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ خواب والا بیمار ہو جاویگا اور اگر اس کی عورت حاملہ ہووے تو اس کے لڑکا پیدا ہو گا۔ کرمانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں یہ دیکھے کہ اس کا دل درد کر رہا تھا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو جاوے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے دل کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ خواب والا دین و دنیا کے کاموں کا حریص ہے اور اگر اس کے دل سے خون نکل رہا تھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ برے کاموں سے توبہ کرے گا اور خداوند تعالے کی طرف رجوع ہو جائے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے دل سے صفرا نکل رہا تھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کے دل پر کوئی خستگی یا زخم پہنچا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ بے غم ہو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے موتی گر رہے تھے اور وہ موتی اس نے منہ سے پھینک ڈالے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کافر ہو جائے (معاذ اللہ ) اور اگر دیکھے کہ موتی اس نے زمین پر سے اٹھا کر کھا لتے ہیں تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ مسلمان ہو جائے گا۔ اگر کسی کو خواب میں گھڑا یا ٹھیلا نظر آوے تو لونڈی یا خادم سے اس کی تعبیر کرنی چاہئے اور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی گھڑا بنایا یا خریدا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ کوئی لونڈی یا غلام خریدے گا یا اس کو کوئی نوکر ملے گا۔ بیر کا خواب میں نظر آنا مال اور روزی کی علامت ہے۔ خواب میں گدھے کا سم نظر آنا مال کی نشانی ہے۔ حضرت امام جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ کے اقوال حضرت امام جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو خواب میں یہ دکھائی دے کہ وہ ایک سالہ اونٹ پر بیٹھا ہوا تھا۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ غمگین ہو گا اور اگر یہ دیکھے کہ اس کے اونٹ کے کسی اعضاء سے خون بہہ رہا تھا تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ بقدر خون کے سعادت اور نعمت دنیاوی حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ وہ .. تعبیر یہ ہے کہ مال اونٹ کی مہار کو کھینچ رہا تھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی فرمانبردار مرد سے جھگڑے گا۔ خواب میں بادام کا دکھائی دینا مال کی ، مال کی علامت ہے لیکن اگر بادام چھلکے سمیت دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ۔ قدر ریح اور تختی کے ساتھ ہاتھ میں آوے گا اور جب بادام بغیر چھلکے کے دیکھے تو یہ علامت اس بات کی ہے آسانی سے حاصل ہو گا۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ خواب میں بکری کا گوشت کھا رہا تھا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ بیمار ہو دے گا اور شفایاب ہو جائے گا۔ خواب میں پرانا پردہ دکھائی دینا بادشاہ اور رعیت دونوں کے لئے برا ہوتا ہے اور نیا پر وہ بادشاہ کے لئے اچھا ہوتا ہے اور رعیت کے لئے برا ہوتا ہے۔ اگر کسی کو خواب میں یہ نظر آوے کہ اس نے ابائیل پکڑی ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ غموں سے نجات پاوے گا اور خوف اور ڈر سے محفوظ رہے گا۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا منہ غبار سے آلودہ تھا تو یہ اس بات کی علامت ۔ علامت ہے کہ اس کو کوئی رنج و غم پہنچے گا۔ بموجب اس آیت کے وُجُوهُ وَمَئِذٍ عَلَيْهَا عَبَرَةً تَرْهَقُهَا فَتَرَ (یعنی کی اغَبَرَةً تَرْهَقُها فَتَرَةٌ"، یعنی کئی چہرے اس روز (بروز قیامت) ایسے ہوں گے کہ جن پر گرد پڑی ہو گی اور چڑھی آتی ہو گی ان پر سیاہی۔" اگر کوئی خواب میں یہ دیکھے کہ اس کا گمشدہ یا غائب آدمی سفر سے واپس آگیا ہے تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ اس کا بند کام کشادہ ہو گیا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا غائب اور گمشدہ آدمی متفکر اور غمناک ساتھا تو سمجھے کہ اس کو تکلیف تو ۔ پہنچے گی اور اگر یہ دیکھے کہ اس کا غائب یا گمشدہ آدمی سوار ہو کر سفر سے واپس آیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ غائب اور گمشدہ آدمی جلدی مال و نعمت لے کر سفر سے واپس آوے گا اور اگر غائب کو پیادہ اور عاجز اور برہنہ (نگا) دیکھے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ راستے میں اس غائب آدمی کو ڈاکو اور لٹیرے لوٹ لیں گے اور وہ مفلس ہو کر واپس آئے گا۔ اگر کسی کو خواب میں یہ دکھائی دے کہ وہ عناب کے درخت جمع کر رہا تھا تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ مال تکلیف سے حاصل کریگا۔ اگر کوئی یہ خواب دیکھے کہ وہ کسی مشہور و معروف اور سرسبز و شاداب جگہ میں ٹھہر گیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ صاحب خواب اس جگہ سے بہت سا نفع اور خیر حاصل کرے گا۔ عقل اور جان کو خواب میں دیکھنا اس امر کی علامت ہے کہ اس کو ماں باپ کا دیدار ہو۔ حضرت امام اسماعیل بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ کے اقوال حضرت امام اسماعیل بن اشعث فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ اپنے گھر میں کسی مناسب جگہ پر پیشاب کر رہا تھا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ اپنے مال کو اپنے اہل و عیال میں ان کے کھانے پینے کے واسطے خرچ کرے گا لیکن اس کا بدلہ اس کو مل جائے گا۔ جیسا کہ ارشاد باری نے د باری تعالی ہے وَمَا أَنفَقْتُم مِّنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ یعنی تم لوگ جو کچھ بھی بجا طور پر خرچ کرتے ہو اللہ تعالی اجر دے دیتا ہے۔" خواب میں آسمان سے مینہ کی طرح آگ کا برسنا اس امر کی علامت ہے کہ اس ملک کے بادشاہ پر کوئی آسمانی بلا اور