نیکو کردن (نیکی کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: نیکو کردن (نیکی کرنا)
ہے اور عذاب حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیکی کرتا دین میں اس قدر قوت اور بزرگواری آخرت سے نجات پائے گا۔ خاص کر اگر صاحب خواب ایماندار اور پارسا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ کسی نے نیکی کی ہے۔ اور اس نے اس کو ذلیل جاتا ہے۔ دلیل ہے کہ سب کاموں میں ناشکرا ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَلَا تَنْسُوا الْفَضْلُ ينكُمُ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَيْرٌ ( آپس میں احسان کو مت بھولو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے)۔ اگر دیکھے کہ اہل شرک سے نیکی کی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال ایسے لوگوں پر خرچ کرے گا کہ جن کو دونوں جہان کی خیر ہو گی۔