D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نمد (نمده) - حضرت جابر مغربی

Topic: نمد (نمده)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا نمدہ ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور خواب میں نمدہ سینے والا ایسا شخص ہے کہ جو حلال کی طرف مائل ہے اور حرام سے پر ہیز کرتا ہے۔