D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نقاد (پرکھنے والا) - حضرت جابر مغربی

Topic: نقاد (پرکھنے والا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاد مرد عاقل اور باتمیز ہے جو نیک و بد اور مصلح و مفسد میں فرق کرتا ہے۔