نردبان (سیڑھی) - حضرت ابن سیرین
Topic: نردبان (سیڑھی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ سیڑھی سے اور گیا ہے اور وہ سیڑھی گارے اور اینٹ کی ہے تو خیر اور صلاح پر دلیل ہے اور اس کا دین زیادہ ہو گا اور اس کو نیکی پہنچے گی۔ اور اگر سیڑھی ضعیف ہو گا۔ اور اگ اور : ہونے اور پھر کی ہے۔ دلیل ہے کہ سنگدل اور بے رحم ہو گا۔ اور اگر لکڑی کی ہے تو اس کا دین دیکھے کہ سیڑھی پر اوپر گیا ہے۔ اگر چونے کی ہے تو بادشاہ ہو گا ورنہ خیر اور منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے