D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نخچیر (شکار) - حضرت ابن سیرین

Topic: نخچیر (شکار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شکار اس کا مطیع اور تابع ہے۔ دلیل ہے کہ رئیں اور بزرگ ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ چوروں کا سردار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ شکار اس کے تابع نہیں ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شکار کی صورت پر ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بددین ہو گا اور باطل کی طرف میلان کرے گا۔