نبید (شراب) - حضرت جعفر صادق
Topic: نبید (شراب)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شراب تین وجہ پر ہے : (۱) پوشیدہ نکاح (۲) مال حرام (۳) اس جہان کی نعمت اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ شراب کے لئے انگور ملتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بادشاہ یا رئیس کا مقرب ہو گا اور ان سے مال پائے گا۔