D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ناف - حضرت جعفر صادق

Topic: ناف

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناف کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) خوبصورت عورت (۲)کنیز (۳) مال اور روزی (۴) لڑکا (۵) ماں باپ۔