D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

میش (بکری بکرا) - حضرت ابن سیرین

Topic: میش (بکری بکرا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری خواب میں بڑی عورت ہے۔ اس کی شرح حرف گاف میں بیان ہو چکی ہے اور یہاں بھی کچھ بیان کیا جاتا ہے۔ اگر دیکھے کہ بکرے پر بیٹھا ہے اور وہ اس کا تابعدار ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی بڑا آدمی اس کا فرمانبردار ہو گا۔ اور اگر بکری جنگ کرتی ہے ! ر بکرا اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن . کر صاحب خواب قوی اصاحب اس پر غما پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرے کے سینگ بڑے اور مضبوط ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اور تو نگر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرے کا چڑا اتارا ہے اور اس کا گوشت جدا کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر غالب آئے گا اور اس کا مال لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرے کو ذبح ہونے سے چھڑایا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے رہائی پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بکری اس کے ساتھ لڑتی ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی عورت اس کے ساتھ مکر اور حیلہ کرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ بکری کا گوشت اس کے گھر سے کسی دوسرے کے گھر میں گیا ہے۔ دلیل ہے کی۔ اور اگر دیے کہ بیری کا کوٹہ ہے کہ اس کی عورت کسی دوسرے شخص کے ں کے عشق میں مبتلا ہو گی۔