D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

میخ (کھونٹی) - حضرت جعفر صادق

Topic: میخ (کھونٹی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میخ کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) براور (۲) فرزند (۳) دوست (۴) عورت سے نکاح کرنا۔