D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کے پختہ پختہ شراب) - حضرت جابر مغربی

Topic: کے پختہ پختہ شراب)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شراب مویز سے مستی پینے کے مطابق مال اور نعمت کی کمی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس شراب ہے اور اس نے خواہش سے پی ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں سے جنگ اور جھگڑا کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ شراب میں غرق ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جھگڑے میں ہلاک ہو گا۔