مهد (جھولا) - حضرت جعفر صادق
Topic: مهد (جھولا)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھولا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) آسمانی اور راحت (۲) عیش (۳) عزت (۴) دولت (۵) مرتبہ (۱۶) امن (۷) مهربان کنیز (۸) عورت اور درویشوں کے لئے جھولا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) قید خانہ (۲) تنگ جگہ (۳) غم و اندوه (۴) رنج اور محنت