D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

منادی پکارنے والا) - حضرت ابن سیرین

Topic: منادی پکارنے والا)

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ منادی گزرا ہے اور اس کی کلام علم اور حکمت کے مطابق ہے اور اپنے آپ پر صالح اور پارسا ہے۔ تو خیر اور بشارت پر دلیل ہے۔