D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

معجون - حضرت ابن سیرین

Topic: معجون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ معجون درد اور بیماری کے لئے بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو خیر و منفعت پہنچے گی۔