مشک (خوشبو) - حضرت دانیال
Topic: مشک (خوشبو)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ملک ہے۔ دلیل ہے کہ با ادب اور دانا ہو گا اور سب لوگ اس کی تقریب اور تحسین کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس سے مشک کی یا کافور کی خوشبو آتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اعتقاد اور یقین پاکیزہ اور صاف ہو گا اور راہ حق پر آئے گا۔