D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

... . - General

Topic: ... .

از پس مرده شدن (مردہ کے پیچھے جانا) حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مردے کے پیچھے جاتا اگر مصلح اور پارس ہے۔ تو اس کی راہ اختیار کرے گا۔ اور اگر فاسق ہے تو اس کی راہ اور عادت پکڑے گا۔ اگر نہ جانے کہ مردہ مفسد ہے یا مصلح ہے اور اس کے پیچھے گیا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور آخر کار شفا پائے گا۔