پہنچے گا۔ - General
Topic: پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ مردے نے اس کو عاریتا " کپڑا دیا ہے اور پھر اس سے طلب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس مردنے کا برا ہو اور نے اس کو دیا برا کام ہو گا۔ اور اگر مردے نے اس کو پرانا کپڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب درویش ہو جائے گا اور اگر اس کو نیا کپڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا۔