D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

محمود ہے۔ - حضرت اسماعیل

Topic: محمود ہے۔

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مردہ نماز میں ہے۔ دلیل ہے کہ اس مردے نے زندگی میں بہت استغفار کی ہے۔ اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ مردے کے لئے بجائے طاعت کے ثواب ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب طاعت اور نماز میں ست ہے۔ اور اگر مردہ کو دیکھے کہ جس جگہ زندگی میں نماز پڑھتا تھا اسی جگہ نماز پڑھ رہا ہے۔ تو مردے سگے وین پاک اور زندہ کی درستی عاقبت پر دلیل ہے۔ مردہ چیزے داون (مردے کا کوئی چیز دینا)