D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

محمود ہے۔ - General

Topic: محمود ہے۔

حضرت حافظ معجر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مردے نے اس کی گردن میں ہاتھ ڈالا ہے اور اس کو گود میں لیا ہے۔ دلیل ہے کہ ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ مردے نے توجہ توجہ نہیں کی ہے اور نہ کوئی بات کی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب اس کے لئے صدقہ دے اور اس کو نیک و ، صدقہ دے اور اس کو نیک دعا سے یاد کرے۔ اور اگر مردے کو ترش رو اور غمناک دیکھے۔ دلیل ہے کہ عاصی اور گناہگار ہو گا۔ اور اگر مردہ نہا اور پھر رویا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ مردہ مسلمان نہیں مرا ہے۔ اور اگر مردے کو سیاہ رو دیکھے۔ دلیل ہے کہ کفر میں مرا ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : کاما الذين اسَوَلَتْ وُجُوهُهُمْ أَكْفَرْتُمْ بَعْدَ أَيْمَانِكُمْ فَقُولُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ( لیکن جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہیں۔ کیا تم نے ایمان کے بعد کفر کیا تھا تو کفر کی وجہ سے عذاب کو چکھو۔ اور اگر مردے کو عاجز اور بغیر لباس کے دیکھے۔ دلیل ہے کہ مردے کا حال بد ہے۔