مذکر نصیحت دینے والا) - حضرت ابن سیرین
Topic: مذکر نصیحت دینے والا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میں صلاح دین اور آخرت کی نجات ہے اور دین و دنیا کی اس میں بشارت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کا ناصح ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو حق تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنی چاہیے اور توبہ کرے تاکہ شر اور فتنے سے پناہ میں رہے۔