D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

محنت (ہجڑا) - حضرت جابر مغربی

Topic: محنت (ہجڑا)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی بیٹھک ہیجڑوں میں ہے۔ دلیل ہے کہ مفسدوں سے میل جول رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ان میں مقیم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اہل فساد کی صحبت سے جدا ہو گا۔