محراب - حضرت ابن سیرین
Topic: محراب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ محراب میں نماز پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ ا اس کو صالح فرزند کی بشارت ہو گی۔ چنانچہ حضرت ذکریا علیہ السلام کی بابت فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَهُوَ قَائِم تَصلِّي فِي المحراب (وہ کھڑا محراب میں نماز پڑھ رہا تھا)۔ اگر دیکھے کہ نماز وقت پر پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند صالح ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ محراب میں بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ نماز میں سستی کرے گا۔