D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مجرہ (اوڑھنی) - حضرت جعفر صادق

Topic: مجرہ (اوڑھنی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس پر کوئی چیز لکھی ہوئی ہے اگر قرآن مجید یا اسمائے انی لکھتے ہیں تو صلاح اور منفعت پر دلیل ہے۔ اگر خلاف ہے تو شر و فساد پر دلیل ہے۔