مطہرہ (لوٹا) - حضرت ابن سیرین
Topic: مطہرہ (لوٹا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا لوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پرانا اور شکستہ لوٹا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔