D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.... - حضرت جعفر صادق

Topic: ....

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لباس مردہ تین وجہ پر ہے : (1) مال (۲) مشکل کام کا ظاہر ہونا (۳) دین کا فساد۔ اور اگر دیکھے کہ مردے نے نگاہ کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی۔ لیکن اس کے گھر میں خرابی پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ مردہ زندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام اس پر ظاہر ہو گا۔ چنانچہ اگر معطل ہے تو کام پائے گا اور اگر بادشاہ ہے تو اس کا علم اور حکمت زیادہ ہو گی اور جو امید ہے پوری ہو گی اور اگر کسی شغل میں تردد ہے تو پورا ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَأَمَاتَهُ اللهِ مِانَتَهُ عَامٍ ثُمَّ بَعد الأنته (اللہ تعالیٰ نے اس کو سو سال مار رکھا پھر اس کو اٹھایا۔