.... - General
Topic: ....
اور اگر مردے نے اس کو قرآن مجید یا فقہ وغیرہ کی کتاب دی ہے۔ دلیل ہے کہ خیرات اور عبادات کی توفیق پائے گا۔ اور اگر مردہ کپڑے بیچتا ہے۔ و ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کپڑا گراں ہو گا۔ اور اگر کچھ مردے کو بخشا ہے اور اس کے نہیں کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ضرر اور نقصان پہنچے گا۔ مردہ نالیدن (مردے کا رونا)