D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.... - General

Topic: ....

اگر دیکھے کہ چاند کو اگر دیکھے کہ کسی چیز نے چاند کو ڈھانپا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر متغیر ہو گا۔ اور چیز ۔ اور و گرہن لگا ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر کا حال بد ہو گا اور وہ معزول ہو گا۔ چاند روشن دیکھے اور اس کا نور اس حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ! فرمایا ہے۔ اگر اپنی جگہ پر چودہویں کا کے ے گھر کے مقابلہ میں چمکتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس گھر والے بادشاہ یا وزیر سے خیر و منفعت دیکھیں گے۔ اور اگر چودہویں کے چاند کو تاریک دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج اور نفرت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنے مطلع سے نکلا ہے۔ لیکن شروع ماہ میں اس کا نور زیادہ ہوا ہے یا بدر ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہو گا۔ جو پادشاہ یا وزیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنی جگہ سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے یہاں فرزند آئے لہ سے گا۔ یا اس کو کوئی مشکل کام پڑے گا کہ لوگوں کو اس سے غم و اندوہ ہو گا۔