D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

..... - حضرت جابر مغربی

Topic: .....

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مروارید فروخت کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص پارسا اور مصلح ہے۔ اس کو ہر ایک علم سے حصہ ہے۔ اور اگر وہ شخص اہل علم نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو فرزند اور بہت سا مال حاصل ہو گا۔