D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مار حيشا (منور) - حضرت ابن سیرین

Topic: مار حيشا (منور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مارشیشا رنج و تکلیف اور بیماری پر دلیل ہے اور خواب میں اس کا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔