D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مارچوبه (بلدی) - General

Topic: مارچوبه (بلدی)

مار چوجہ ۔ ایک قسم کی جڑ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ زمین سے مار چوجہ جمع کرتا ہے اور اس کا موسم بھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مار چوجہ خام کھاتا ہے تو رنج اور اس کے نقصان پر دلیل ہے۔