رکھے - حضرت کرمانی
Topic: رکھے
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر آپ کو کوئی کسی شہر میں زندہ دیکھے تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک اور شہر کے لوگ کثرت زکوۃ اور صدقہ دیتے ہیں اور یہ امرتب ہے کہ جب آپ کو کشادہ اور خوش دیکھیں اور اگر ترش رو دیکھیں تو پھر پہلے کے خلاف کی ہے۔ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ