D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حضرت یونس علیہ السلام - General

Topic: حضرت یونس علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت یونس علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو غموں سے نجات پائے اور تاریکی سے انشاء اللہ تعالی روشنی میں آئے۔