أولو العزم - حضرت ابن سیرین
Topic: أولو العزم
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پیغمبران علیہم السلام تین قسم پر ہیں۔ اول : اولوالعزم۔ دوم : مرسل۔ سوم نبی۔ پیغمبر اولوالعزم چھ ہیں : اول ، آدم علیہ السلام - دوم نوح علیہ السلام - سوم حضرت ابراہیم علیہ الصلوة والسلام - چهارم، حضرت موسیٰ علیہ السلام پنجم، حضرت علی علیہ السلام ششم حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم۔ مرسل پیغمبر وہ ہیں کہ جن پر حضرت جبرائیل علیہ السلام وحی لائے ہیں۔ ان کی تعداد تین سو تیرہ ہے اور صرف نبی وہ ہیں کہ جن پر حضرت جبرائیل علیہ السلام نازل نہیں ہوئے۔