D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

أولو العزم - General

Topic: أولو العزم

جو شخص اولوالعزم پیغمبر کو خواب میں دیکھے۔ عزت اور جلال کی دلیل ہے اور اگر مرسل کو دیکھے دشمنوں پر فتح پائے اور اگر اس موضع والے غم اور اندوہ اور سختی میں ہیں تو خیر اور صلاح اور دین و دنیا کے کاروبار کی آبادی دیکھیں گے اور اگر پیغمبروں کو نقل مکانی کرتے دیکھے اور اس موضع پر بددعا کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس موضع پر بلائے عظیم حق تعالے نازل کرے گا۔ اس کا علاج تو بہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا ہے۔ ساتھ جنگ کرتے ہیں، تو اہل اسلام کو فتح ہوگی اور اگر اس جگہ رنج قحط اور سختی ہو گی تو اللہ تعالی اس جگہ والوں کو کرے گا اور دنیا سے دستبردار ہو کر راہ آخرت تلاش کرے گا اور اگر دیکھے کہ فرشتوں کے ساتھ آسمان پر چلا گیا ہے اس سے نجات دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فرشتہ بن کر آسمان کو چلا گیا ہے تو دلیل ہے کہ یہ شخص دنیا میں زہر انا اور واپس نہیں آیا ہے تو جلدی دنیا سے سفر کرے گا اور اپنا نیک نام چھوڑے گا۔