D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کراما" کاتبین کا دیکھنا - حضرت کرمانی

Topic: کراما" کاتبین کا دیکھنا

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں صاحب خواب کا فرشتوں کو دیکھنا پند اور نصیحت ہے اور اگر فرشتے کو وصیت کرتے دیکھے تو یہ شخص شہید ہو گا اور اگر مقرب فرشتوں کو کسی جگہ میں دیکھے کہ اس جگہ اہل اسلام کافروں کے ساتھ جنگ کرتے ہیں، تو اہل اسلام کو فتح ہوگی اور اگر اس جگہ رنج قحط اور سختی ہو گی تو اللہ تعالی اس جگہ والوں کو کرے گا اور دنیا سے دستبردار ہو کر راہ آخرت تلاش کرے گا اور اگر دیکھے کہ فرشتوں کے ساتھ آسمان پر چلا گیا ہے اس سے نجات دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فرشتہ بن کر آسمان کو چلا گیا ہے تو دلیل ہے کہ یہ شخص دنیا میں زہر انا اور واپس نہیں آیا ہے تو جلدی دنیا سے سفر کرے گا اور اپنا نیک نام چھوڑے گا۔