D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پندرہویں فصل - General

Topic: پندرہویں فصل

ان مسائل میں کہ جن کی تعبیر بر عکس ہوتی ہے بہت سے سوال ہیں کہ جن کی تعبیر الٹی ہے۔ چنانچہ ہم بعض کو اس فصل میں بیان کرتے ہیں تاکہ سیکھنے والے پر پوشیدہ نہ رہے۔