D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تعبیر - حضرت جعفر صادق

Topic: تعبیر

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ چار جماعت سے تعبیر خواب دریافت نہ کی جائے۔ اول بے دینوں سے۔ دوم عورتوں سے۔ تیسرے جاہلوں سے۔ چوتھے دشمنوں سے۔