D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تیرہویں فصل - حضرت جعفر صادق

Topic: تیرہویں فصل

کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ تعبیر بیان کرنے والے میں یہ صفت ہونی چاہیے کہ اس کے ہر ایک کام میں ہوشیاری اور آہستگی ہو کہ سائل کے سوال کے وقت اس کے خواب کو اچھی طرح سے اور اس کے دین اور مذہب اور اعتقاد پر واقفیت حاصل کرے اور اس کے سچ اور جھوٹ جانے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : أَصْقُكُمْ رُوا أَصْلُكُمْ حَدِيناً (جو شخص خواب کے بارے میں راست گو ہے، وہ شخص بات میں بھی راست گو ہے)۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ مرد عاقل پر واجب ہے کہ طہارت کے ساتھ سو جائے اور سوتے وقت خدا تعالے کو یاد کرے اور یہ دعا پڑھے : اللهم کن : اللَّهُمَّ سَلَّمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ وَ وَجَهْتُ وَجْهِيَ إِلَيْكَ وَ فَوَّضَتْ أَمْرِى إِلَيْكَ وَالْحَادِثُ ظَهْرِي إِلَيْكَ لَا مَلْجَاءَ مِنكَ إِلَّا إِلَيْكَ تَبَارَكَتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ أَنْتَ الْغَنِي وَنَحْنُ الْفُقْرَاءُ اسْتَغْفِرُكَ وَ اتُوبُ إِلَيْكَ اللَّهُمَّ أَرِنَا الرُّونَا صَادِقَتَةً عَارِبَةً صَالِحَتَهُ غَيْرَ فَاسِلَةٍ غَيْرَ تَغْرِبَتِهِ رَافِعَةٍ غَيْرَ وَاضِهِ (ترجمہ) اے خدا ! میں اپنی جان تیرے سپرد کرتا ہوں اور اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کرتا ہوں اور اپنا امر تیرے سپرد کرتا ہوں اور اپنی کمر تیری طرف جھکاتا نا ہوں۔ ہوں۔ تجھ سے پناہ تیرے ہی ساتھ ہے۔ اے ہمارے رب ! تو بابرکت اور بلند ہے تو غنی ہے ، اور اور : ہم فقیر ہیں۔ میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں ) کرتا ہوں۔ اے خدا ! ہم کو سچا خواب . ہوں اور توبہ کرتا : ظم کی عمدہ بغیر کسی قسم کی خرابی اور چشم زخم کے رفعت اور عزت والا دکھا۔" با خواب صاف نیک اور عمدہ ! دائیں کروٹ پر سو جائے اور جب جاگے تو اسی طرح خدا تعالے کو یاد کرے اگر نیک خواب دیکھا ہے تو شکر کرے اور صدقہ دے اور اگر برا خواب دیکھا ہے تو اعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمُ (میں اللہ تعالی کے ساتھ شیطان مردود سے پناہ مانگتا ہوں) پڑھے اور قل ہو اللہ سارا پڑھے اور پھر بائیں طرف پھونک مارے اور کہے۔ اے خدا ! تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا ہوں۔ اگر خیر ہے تو اس خواب کی خیر مجھ کو پہنچا اور اگر برا ہے تو اس خواب کی برائی مجھ سے اور تمام مسلمانوں سے دور کر ۔ يَا مُحِب دَعْوَةَ الْمُضْطَرِّينَ يَا اِلهَ الْعَالَمِينَ وَ يَا أَرْحَمَ الرّاحِمِينَ (اے بے قراروں کی دعا قبول کرنے والے ! سب جہانوں کے معبود سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے)۔ سونے اور جاگنے کے وقت اور ہرا اور ہر ایک کام کے شروع میں یہ دعا پڑھے : بِسْمِ اللَّهِ لَا يَضُرُّ اسْمِهِ شَنِی فِي الْأَرْضِ وَلَا آسمان میں نقصان نہیں پہنچاتی وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے)۔ فى السماء وهو السميع العليم (ترجمہ) اللہ تعالی کے نام سے شروع ہے۔ اس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین و جب نماز سے فارغ ہو تو اپنا وظیفہ قرآن مجید اور دعائیں پڑھے۔ پھر اٹھے اور تعبیر بیان کرنے والے کے پاس جائے اور اچھا وقت ہونا چاہیے اور خواب بیان کرتے وقت کمی بیشی نہ کرے۔