D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بارہویں فصل - حضرت ابن سیرین

Topic: بارہویں فصل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ باوجودیکہ اس علم کے امام اور یگانہ روزگار تھے، باوجود اتنی فضیلت کے جن خوابوں کی تعبیر نہ جانتے تھے کچھ نہ کہتے تھے۔ ابو حاتم اصمعی سے روایت کرتے ہیں اور وہ ابو المقدم ہے کہ ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ تمیں سے چالیس سال تک