D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کنگ شدن (لنگڑا ہونا) - حضرت جعفر صادق

Topic: کنگ شدن (لنگڑا ہونا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لنگڑا پن پانچ وجہ پر ہے : () کاموں میں سستی (۲) نامرادی (۳) درویشی (۴) غم و اندوه (۵) عیش و عشرت کا نقصان