D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

لگام - حضرت ابن سیرین

Topic: لگام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے یا ہے۔ اگر دیکھے کہ لگام ٹوٹی یا ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مرتبہ اور بزرگی میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھوڑوں کی طرح اس کے سر پر لگام ہے۔ دلیل ہے کہ روزہ رکھے گا اور گناہوں سے توبہ کرے گا۔ حضرت علیؓ نے فرمایا ہے کہ جو شخص نابکار اور بدسگال ہے اس کے منہ میں لگام ڈالی جاتی ہے۔